پاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں

، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کامشیراحتساب کی پریس کانفرنس پرردعمل،کہا شہزاداکبرنے قانون کی کتاب نہیں پڑھی، تمام مقدمات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔۔۔

شہزاداکبرنے قانون کی کتاب نہیں پڑھی، تمام مقدمات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایف آئی اے نے تعصب کی عینک پہن رکھی ہے، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کامشیراحتساب کی پریس کانفرنس پرردعمل، ملک احمد خان نے کہا حکومت کی جانب سےقائم مقدمات بدنیتی پرمبنی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *