پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے وزرا

وزیراعظم عمران خان نے وزراکوجسٹس ریٹائرڈوجیہہ الدین کو جواب دینے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے وزراکوجسٹس ریٹائرڈوجیہہ الدین کو جواب دینے سے روک دیا، پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں کہا ایسی باتوں پروقت ضائع نہ کریں، اپوزیشن لیڈرنے قومی خزانہ لوٹا، اس پرزیادہ بات ہونی چاہیے۔ اس معاملے کو میڈیا نے بہت اچھالا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *