موسم

کراچی میں سائبرین ہوائیں داخل

کراچی میں سائبرین ہوائیں داخل ,, سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ،، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 10.1 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہرقائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد ریکارڈ کیا گیا، شہر میں 22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہےکہ آج مطلع صاف رہے گا تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *