موسم

پنجاب کے وسطی اور جنوبی

پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں معمولات زندگی شدید متاثر  شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 بھیرہ سے ٹریفک کےلیے بند کردی گئی

موٹر وے ایم  4شیر  شاہ سے شام کوٹ  تک، موٹروے ایم 5 جلال پور  انٹرچینج  سے شیرشاہ اور روہڑی  سے گڈو تک بند کردی گئی شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت دھند کی وجہ سے لاہور اور سیالکوٹ ائیر پورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی متاثر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار شدید دھند کی وجہ سے ریلوے سسٹم پر کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔کراچی اور پشاور کے درمیان چلنے والی 47up رحمان بابا ایکسپریس 5گھنٹےسے تاخیر کا شکار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *