کھیل

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو پاکستان میں موجود اسکواڈ کی کرونا رپورٹس موصول ہوگئیں ہیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کی ریپڈ ٹیسٹ رپورٹ آگئی ہے، باقی ماندہ کھلاڑیوں کی رپورٹ منفی آئی ہیں، پاکستان میں موجود آفیشل کا اپنے بورڈ حکام سے ویڈیو لنک پر میٹنگ،میٹنگ کے آخری میں پاکستان سے ہوم سیریز کے بقیہ میچز پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق رپورٹس منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے براڈکاسٹرز کو اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *