صحت

نیوزی لینڈ میں اومیکرون

نیوزی لینڈ میں اومیکرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد دارالحکومت ویلنگٹن کی سڑکوں پرمارچ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پرویکسین اورکورونا کے باعث عائد لاک ڈاؤن کے خلاف اورآزادی کے نعرے  درج تھے۔مظاہرین کی اکثریت نے بغیرماسک پہنے احتجاج میں شرکت کی۔ احتجاجی مارچ کے لئے سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔نیوزی لینڈ میں 90 فیصد آبادی کوویکسین لگائی جاچکی ہے اورکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کے باعث اموات کی شرح کم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *