پاکستان

گرین لائن بس

گرین لائن بس کے آزمائشی سفر کی تیاری سے متعلق ترقیاتی کام جاری بس سروس کیلئے موجود اسٹاپس پر سیڑھیوں کی تعمیر  ،، آرائش اور رنگ و روغن کا کام بھی زوروں پر

گرین لائن بس کا 25 دسمبر سے دس دن کے لیے آزمائشی آغاز ہوگا جبکہ جنوری سے یہ شہریوں کے لیے کھول دی جائے گی۔
10 دسمبر کو وزیراعظم نے گرین لائن اسٹیشن کا دورہ کیا بسوں کا معائنہ بھی کیا  اور منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کیا ۔ ، وزیر اعظم کو حکام نے پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ بھی دی ۔گرین لائن بس منصوبے کا اعلان جولائی 2014 میں( ن) لیگ کی وفاقی حکومت نے کیا تھا۔ 26 فروری 2016 کو اس 17.8 کلومیٹر طویل سرجانی سے گرومندر تک ٹریک کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *