انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ و فلم انڈسٹری

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کرگئیں۔

عمران عباس نے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع انسٹاگرام پر دیتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’الوداع میری ماں، میں اب ان کے قدموں کو چوم نہیں پاؤں گا۔ ‘اداکار نے یہ بھی کہا کہ آج میری ’جنت‘ کھو گئی۔ براہ کرم ان کے لیے سورہ فاتحہ تلاوت کریں۔پوسٹ میں  ماں کے قدموں کو چومنے والی تصویر بھی شیئر کی۔عمران عباس کے مداحوں اور مشہور شخصیات کی بڑی تعداد نے ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *