صحت

پنجاب کابینہ نے

پنجاب کابینہ نے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام پر عمل درآمد سمیت متعدد ترامیم کی منظوری دے دی۔

سرمایہ کاری اور نئی صنعتوں کے این او سیز کا اجرا زیرو ٹائم ٹو اسٹارٹ اپ پالیسی کے تحت ہوگا۔پنجاب میں رجسٹرڈ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس پنجاب کے اندر ہی ادا کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *