پاکستان, موسم

بین الصوبائی وزراء

بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس طلب ،اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کرینگے جس میں تمام صوبوں سے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے۔

ایڈیشنل سیکریٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اجلاس میں  بچوں کی ویکسنیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق بھی غور کیا جا ئے گا، صوبائی نظام تعلیم سے متعلق اصلاحات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *