کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں شام 6 بجے شروع ہوگا۔

گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔ میچ میں حیدر علی کو 39 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا جس کے بعد 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز بھی شیڈول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *