بین اقوامی

مقبوضہ کشمیرمیں

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے میجرنے خودکشی کرلی۔

مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ نے سرکاری اسلحے سے اپنے گھرمیں خود کشی کی۔مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پرظلم ڈھانے والے قابض بھارتی فوجی ذہنی اورنفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اوراب تک 150 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *