کھیل

پاکستان سُپر لیگ

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن  کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

لاہور قلندرز نے سہیل اختر ،حارث روف ، شاہین آفریدی ، محمد حفیظ سمیت آٹھ کھلاڑیوں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، شاہد آفریدی سمیت سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے ۔لاہورقلندرز نے حارث رؤف کو برانڈ ایمبیسیڈر کا درجہ دیا ہے، شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسیڈر بنا دیئے گئے جبکہ شاہد آفریدی کو کوئٹہ کےگولڈ پلیئر کے ساتھ مینٹور کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *