پاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری، مراد علی شاہ، خورشید شاہ، سعید غنی اور عبدالقادر پٹیل پر 50 ہزار روپے فی کس جرمانہ عائد کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے پارٹی کے یومِ تاسیس پر پشاور میں 30 نومبر کو جلسے میں شرکت کی تھی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے بھی پشاور میں ایک تقریب میں شرکت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *