پاکستان

مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہنے کو پاکستان کا آئین موجود ہے لیکن اصل میں وہ بھی مِسنگ ہے۔

اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے تحت عالمی انسانی حقوق کے دن پر تقریب سے خطاب میں محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم غلاموں کی طرح نہیں رہنا چاہتے۔ ہمیں راستہ دو، ہم اس ملک میں رہنا چاہتے ہیں۔عالمی انسانی حقوق کے دن کے موقع پر لاہور پریس کلب پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *