کاروبار

رواں ہفتے مہنگائی

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کمی واقع ہوئی ، رواں ہفتے کے دوران دال مسور، دال چنا، دال مونگ اور صابن سمیت 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق چینی، آٹا، چکن، آلو، ٹماٹر، گڑ، انڈے، سرسوں کا تیل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کمی آئی اور ملک میں مہنگائی کی شرح 18.5 فی صد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *