انفوٹینمنٹ

فلپائن میں ایک 68 سالہ

فلپائن میں ایک 68 سالہ بزرگ شہری پر مگر مچھ نے حملہ کر دی

68 سالہ چپاڈا نامی شہری اپنے خاندان کے ساتھ اس تھیم پارک میں آئے تھے، انہیں تالاب میں ایک 12 فٹ طویل مگر مچھ دکھائی دیا جسے وہ مجسمہ سمجھے بیٹھے۔شہری اس کے ساتھ سیلفی بنانے کے لیے تالاب کے قریب چلے گئے اور اسی وقت مگر مچھ میں حرکت پیدا ہوئی، اس نے اچانک چپاڈا کا بازو اپنے جبڑوں میں دبوچا اور انہیں کھینچ کر تالاب میں لے گیا۔خوش قسمتی سے چپاڈا اپنا ہاتھ چھڑا کر تیزی سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم وہ زخمی ہو گئے، انہیں فوری طبی امداد پہنچائی گئی۔ فلپائن میں ایک 68 سالہ بزرگ شہری پر مگر مچھ نے حملہ کر دیا68 سالہ چپاڈا نامی شہری اپنے خاندان کے ساتھ اس تھیم پارک میں آئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *