corona

پاکستان میں کورونا

پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹے میں مزید نو اموات

کورونا سے مجموعی اموات اٹھائیس ہزار سات سو اٹھارہ ہوگئیں،، کورونا کے ایک سو چھہتر نئے کیسز رپورٹ، مزید انتیس ہزار پانچ سو تیس ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ نو رہی۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *