کاروبار

کرنسی ماریکیٹ میں

کرنسی ماریکیٹ میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 89 پیسےاضافہ ،،، ڈالر176روپے35پیسےپر ٹریڈ کررہا ہے،،، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران تیزی،،، ہنڈریڈ انڈیکس میں 450پوائنٹس کا اضافہ،، انڈیکس44ہزار564پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *