موسم

ملک بھرمیں موسم

ملک بھرمیں موسم کے مختلف رنگ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد

ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ریکارڈ، لہہ میں پارہ منفی پانچ، قلات منفی چار، استوراورگوپس میں منفی تین تک گرگیا، آج ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں  موسم خشک اورسردرہنے کی پیش گوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *