انٹرٹینمنٹ

کراچی میں بیچ ویو

 کراچی میں بیچ ویو پارک کلفٹن کے قریب ڈرائیو ان سنیما سج گیا گزشتہ روز 26 نومبرکو باقاعدہ آغاز کیا گیاسن سیٹ سینما پر یادگار فلمیں ہفتے میں تیندن جمعہ،ہفتے اور اتوار کو دکھائی جائیں گی اور اس کے تین شو منعقد کئے جائیں گے مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ اس طرح شہری اپنے فیملی کے ممبران کے ہمراہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فلم سے محظوظ ہوسکیں گے، اس سینما کو دیکھنے کے لئے آنے والے افراد کی کار پارکنگ کے لئے بھی انتظام کیا گیا ہے 150 کاریں بیک وقت سینما کے اطراف کھڑی ہوسکیں گی اور ان کاروں میں موجود شہری فلم سے محظوظ ہوسکیں گے، چھ مختلف کیٹگریز میں فلموں کی نمائش کی جائے گی کراچی میں بیچ ویو پارک کلفٹن کے قریب ڈرائیو ان سنیما سج گیا گزشتہ روز 26 نومبرکو باقاعدہ آغاز کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *