Pakistan

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پارکس بحالی سے متعلق سماعت،،

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پارکس بحالی سے متعلق سماعت  کے دوران چیف جسٹس گلزاراحمدنے ایڈمنسٹریٹر کراچی سے استفسار کیا کہ ،، جھیل پارک میں واقع دوجھیلیں بند کیسے ہو گئیں،؟ مرتضیٰ وہاب نے کہا جھیل پارک کے موجودہ صورتحال میں دو حصے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کیا یہ جھیلیں مٹی ڈال کر بند کردی گی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *