Pakistan

نسلہ ٹاورنہ گرانے

نسلہ ٹاورنہ گرانے پرچیف جسٹس کا شدیداظہاربرہمی، نسلہ ٹاورنہ گرانے پرچیف جسٹس شدیدبرہم کمشنر کراچی کی سرزنش،کمشنر کراچی نےریمارکس دیےکہ آپ کا یہاں سےجیل جانے کا ارادہ ہے؟ آپ مسلسل توہین عدالت کررہےہیں، یہ کمشنرکہلانے کےلائق ہے؟ ابھی جائیں اورنسلہ ٹاور گرائیں،، تجوری ہائٹس بھی گراکرآج ہی رپورٹ پیش کرنے کا حکم، عدالتی حکم پرکمشنرنسلہ ٹاورپہنچ گئے، توڑ پھوڑ شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *