Entertainment

مربھی جاؤں توکہاں

مربھی جاؤں توکہاں، لوگ بھلا ہی دیں گے، لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے،۔ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 69ویں سالگرہ

خوشبوؤں اورمحبتوں کی شاعرہ پروین شاکرکا آج69واں یوم پیدائش ہے۔پروین شاکر24نومبر1954کوکراچی میں پیدا ہوئیں۔ان کا تعلق ایک علمی اورادبی گھرانے سے تھا جس میں ان سے پہلے بھی کئی مشہورشاعرتھے۔کم عمری میں شاعری کا آغازکرنے والی پروین شاکرکوان کے پہلے شعری مجموعے خوشبو پرآدم جی ایوارڈ سے نوازا گیا،،، پروین شاکر26دسمبر1994کوایک روڈحادثے میں خالق حقیقی سے جاملیں لیکن اپنی شاعری کے ذریعے آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ مربھی جاؤں توکہاں، لوگ بھلا ہی دیں گے خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 69ویں سالگرہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *