Weather

ممکنہ سمندری طوفان

محکمہ موسمیات  کے مطابق بحرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساتواں الرٹ جاری۔ سمندری طوفان شاہین شدت اختیار کر کے شدید ترین سمندری طوفان بن چکا ہے یہ طوفان اس وقت کراچی سے 470 ،

اڑماڑہ سے 250 اور گوادر سے 125 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے،،،،طوفان بلوچستان ک ساحلی پٹی کے قریب سے گزرتے ہوئے آج شام عمان جائے گا، بلوچستان کی ساحلی پٹی پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *