Sport

اب روایتی اور پرانا طریقہ

اب روایتی اور پرانا طریقہ کار نہیں چلے گا، کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے کو بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ دے دیا،، رمیز راجا نے کوچز کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا،،، کہا چھ صوبائی ٹیموں کے کوچز کا اب قومی ٹیم کی سلیکشن میں بھی کوئی کردار نہیں ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *