Pakistan

حکومتی وعدے اور دعوے

حکومتی وعدے اور دعوے کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا بیان،،،،کہا پیٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ہے ،،، وزیر اعظم ایک طرف مہنگائی جلد کم کرنے کی نوید سنارہے ہیں اور دوسری طرف قیمتیں بڑھا کر مہنگائی کا طوفان لا رہے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *