Sport

عالمی شہرت یافتہ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لُٹنے سے بال بال بچ گئے،،،، لیونل میسی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ مقیم تھے اسی ہوٹل میں چوروں نے  تین کمروں کا صفایا کیا ،،،مگر خوش قسمتی سے چوروں نے ان کی منزل کا رخ نہیں کیا،،

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *