Pakistan

لاہور میں بچے انتہائی غیر

لاہور میں بچے انتہائی غیر محفوظ،،،، رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے،،، پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کے 9 مقدمات جھوٹے نکلے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *