International

سلامتی کونسل کا شمالی

سلامتی کونسل کا شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ رہا،،،،چین اور روس نے شمالی کوریا کے تجربات پر تجزیے کے لیے وقت مانگ لیا ،،،، فرانس شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بیان جاری کرنے کے حق میں رہا،،، اجلاس صرف ایک گھنٹہ ہی جاری رہ سکا،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *