International

امریکا میں عالمی وبا

امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے آج بھی 1800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ،،،، امریکا میں ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی،،،، ہلاک افراد کی اکثریت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی تھی،،، اس صورتحال کے پیش نظر کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے 12 سال اور زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین لگوانا لازم قرار دے دیا ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *