Infotainment

بھارت میں ایمبولینس اب

بھارت میں ایمبولینس اب روائتی سائرن نہیں بلکہ بانسری اور طبلے پر مشتمل موسیقی بجائے گی۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایمبولینس سے سائرن ہٹانے اور موسیقی سنانے کے لیے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

نئی دہلی کے یونین روڈ ٹرانسپورٹ منسٹر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمبولینس سے سائرن نہیں بانسری اور طبلے کی موسیقی میں بدل دیا جائے گا۔اس اقدام سے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ کورونا کے دوران بھارت میں ایمبولینس کی آوازیں گونجنے سے لوگ خوف کا شکار ہو گئے ہیں۔اس کو ختم کرنے کے لیے  ایمبولینس کے سائرن کوبانسری اور طبلے کی موسیقی میں تبدیل کیا جارہا ہے تاکہ لوگ سنیں تو گھبرائیں نہیں۔ کورونا کے دوران بھارت میں ایمبولینس کی آوازیں گونجنے سے لوگ خوف کا شکار ہو گئے ایمبولینس میں اب سائرن نہیں بانسری اور طبلہ بجے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *