Entertainment, Pakistan

چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے

چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔عمر شریف کے خاندانی ذرائع نے اداکار کے جرمنی کے اسپتال میں انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے عمر شریف کے خاندانی ذرائع نے خطؤبر کیتصدیق کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *