Weather

محکمہ موسمیات نے شہر قائد

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے میں دو دن تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ مون سون ہوائیں آج  کی شام یا رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی۔کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 23 سے 25 ستمبر تک مون سون بارشوں کا امکان ہے۔

لاہور میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ۔محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور درجہ حرارت دو سے تین ڈگری گرنے کی پیش گوئی کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *