Sport

سابق کپتان ویسٹ انڈیز

سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ڈیرن سیمی نے کہا ہے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ ماہرین کہہ رہے ہیں کہ پاکستان محفوظ ہے تو اعتماد کرنا چاہیے، پچھلے 6 سال سے پاکستان آ رہا ہوں، ہمیشہ اچھا تجربہ رہا۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں، آسٹریلیا میں بھی واقعات ہوتے دیکھے ہیں، دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتے ہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *