business

دنیا کے کئی ممالک

دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان کو بھی پانی کی قلت کا سامنا ۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان کو بہت جلد پانی کی شدید قلت سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔کچھ تخمینوں کے مطابق 2025ء میں یہاں پانی کی قلت  شدت اختیار کرجائے گی۔ پاکستان (میٹھے) پانی کا استعمال کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ پانی کا سب سے زیادہ استعمال زرعی شعبے میں ہوتا  ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *