International

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان میں مشن کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشن کی توسیع کے لیے پیش کی گئی قرار داد سلامتی کونسل میں متفقہ منظور ۔اس موقع پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے افغانستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان میں مشن کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشن کی توسیع کے لیے پیش کی گئی قرار داد سلامتی کونسل میں متفقہ منظور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *