Pakistan

کراچی کے علاقے

 کراچی کےعلاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی پولیس کے پہنچنے پرڈاکوں اور پولیس

میں مقابلہ،نتیجےمیں 1 ڈاکو زخمی حالت میں اسلحے سمیت گرفتارجبکہ دوسرا فرار گرفتار ملزم اور اس کا ساتھی شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے شہری زخمی ہو گیا۔فائر کی آواز سن کر گشت پر مامور پولیس پارٹی فوراً موقع پر پہنچ گئی۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی فائر کی آواز سن کر گشت پر مامور پولیس پارٹی فوراً موقع پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *