Sport

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورہ منسوخ کرنے کے بعد پاکستان سے دبئی پہنچ گئی، جس کے بعد اب کھلاڑی اگلے مرحلے میں نیوزی لینڈ واپس جائیں گے

‘نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچ ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان ختم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس اتحاد میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورہ منسوخ کرنے کے بعد پاکستان سے دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اب کھلاڑی اگلے مرحلے میں نیوزی لینڈ واپس جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *