Pakistan

کراچی کے علاقے کریم آباد

کراچی کے علاقے کریم آباد کے پل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق

 جبکہ 2 زخمی جاں بحق اور زخمی نوجوان دوست تھے جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔ کریم آباد پل پر 3 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *