corona

پاکستان میں عالمی وبا

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کر گئے اور 2580 نئے مریض بھی سامنے آئے

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55027 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2580 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.68 فیصد رہی۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کر گئے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.68 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *