business

وفاقی حکومت نے نان فائلر

وفاقی حکومت نے نان فائلر صنعتی و کمرشل صارفین کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا ہے 

جبکہ گھی و کوکنگ آئل کے ساتھ ساتھ اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ٹیکس میں ریلیف دےدیا ہے ایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ اور ایف بی آر کی ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل نہ ہونے والے صنعتی و کمرشل صارفین کے بجلی اور گیس کے استعمال پر 5 سے 17 فیصد اضافی سیلز ٹیکس عائد کردیا وفاقی حکومت نے نان فائلر صنعتی و کمرشل صارفین کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گھی و کوکنگ آئل کے ساتھ ساتھ اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ٹیکس میں ریلیف دےدیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *