Sport

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ شروع ہونے سے قبل اچانک سیریز ملتوی کرنے کے اعلان پر تنقید کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری

پاکستانی اور انٹرنیشنل کرکٹرز نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا اس فیصلے پر حیرانی کا اظہار جاری اپنے بیان میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے، مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی۔ میچ شروع ہونے سے قبل اچانک سیریز ملتوی کرنے کے اعلان پر تنقید کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے، وسیم اکرم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *