International

مردان اورجنوبی وزیرستان کے

مردان اورجنوبی وزیرستان کے علاوہ پورے خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسدادپولیومہم کاآغاز، مردان میں 20ستمبر،جنوبی وزیرستان میں27ستمبرسے مہم شروع ہوگی۔

معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں سات ماہ سے پولیو کا کوئی کیس سامنےنہیں آیا، قطرے محفوظ ہیں، والدین افواہوں پر کان نہ دھریں مردان اورجنوبی وزیرستان کے علاوہ پورے خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسدادپولیومہم کاآغاز مردان میں 20ستمبر،جنوبی وزیرستان میں27ستمبرسے مہم شروع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *