Pakistan

وزیراعظم عمران خان نے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی واحد صورت ایک مشترکہ حکومت ہے، طالبان نے گزشتہ 20 برسوں میں بہت کچھ سیکھا ہے اور وہ تبدیل ہوئے ہیں، افغانستان میں افراتفری اور انسانی بحران سے اس کے تمام ہمسائے متاثر ہوں گے۔

 وزیراعظم عمران خان کا  کہنا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے میں  سمجھتا ہوں جو کچھ صدر بائیڈن نے کیا وہ سمجھداری کا فیصلہ تھا، تاہم امریکا کی طرف سے طالبان حکومت کو تسلیم کیے جانے سے متعلق کچھ کہہ نہیں سکتے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایس سی او سربراہی اجلاس میں افغانستان کے تقریباً تمام ہمسائیہ ملک شریک ہیں، پورے خطے کے لیے اس وقت افغانستان سب سے اہم موضوع ہے۔ افغان مسئلے کا واحد حل مشترکہ حکومت ہے، وزیراعظم عمران خان طالبان نے گزشتہ 20 برسوں میں بہت کچھ سیکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *