Entertainment

پاکستان کے دورے پر آئی

پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور اپنے وطن واپس جانے کے فیصلے نے جہاں شائقین کرکٹ کو مایوس کیا وہیں فنکار بھی اس فیصلے پر حیران اور پریشان ہیں اور سوشل میڈیا پر برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔

ہمایوں سعید نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیوزی لینڈ کا عجیب اور پریشان کن اقدام قرار دیا۔ انہوں نے لکھا پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں امن و امان  کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔ ہماری سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنے کام میں شاندار ہیں۔ بغیر کسی ثبوت کے آخری منٹ میں میچ کی منسوخی کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ نیوزی لینڈ بورڈ کے اس فیصلے سے لاکھوں شائقین کرکٹ کو مایوسی ہوئی ہے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *