corona

کورونا وائرس کی ہلاکت

 کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ،چوتھی لہر مزید زور پکڑنے لگیملک بھر میں کورونا وائرس سے  24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کرگئے

۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 57 ہزار 77 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2512 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔مثبت کیسز کی شرح 4.4 فیصد ریکارڈ کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ۔مثبت کیسز کی شرح 4.4 فیصد ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *