business

پیٹرول کیا مہنگا ہوا

پیٹرول کیا مہنگا ہوا، کراچی میں سبزی سے لے کر آٹا، دال، چاول، چینی سب مہنگا ہوگیا۔ ملک بھرمیں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑدی، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری کہتے ہیں غریب کے لیے دووقت کی روٹی کاانتظام مشکل ہوگیا۔

پیٹرول کیا مہنگا ہوا، کراچی میں سبزی سے لے کر آٹا، دال، چاول، چینی سب مہنگا ہوگیا ملک بھرمیں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑدی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *