International

برطانیہ نے پاکستان پر

برطانیہ نے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کرتے ہوئے اسے ریڈلسٹ سے نکال دیا۔ پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرکیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کوریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

برطانیہ نے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کرتے ہوئے اسے ریڈلسٹ سے نکال دیا خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کوریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، کرسچن ٹرنر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *