International

امریکا نے 29 اگست کو

امریکا نے 29 اگست کو  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا  

۔امریکی وزیردفاع   نے 29 اگست کو کابل میں ڈرون حملے میں سویلین شہریوں کو نشانہ بنانے اور  10 افرادکی ہلاکت پرمعافی مانگ لی ہےامریکی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ کابل میں ڈرون حملے میں جاں بحق افرادکےلواحقین سےاظہارتعزیت اورمعافی مانگتاہوں۔اس سنگین غلطی سے سبق سیکھنےکی کوشش کریں گے۔ امریکا نے کابل میں امریکی ڈرون حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا ڈرون حملے میں سویلین شہریوں کو نشانہ بنانے اور  10 افرادکی ہلاکت پرمعافی مانگ لی، امریکی وزیردفاع 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *